Manzar Ansari

Add To collaction

ایک طرف ۔۔۔۔

ایک طرفہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


داخلے کی آج آخری تاریخ تھی ،
کالج میں فارم جمع کرنا آج بہُت ضروری تھا ، اسکول سے چھوٹی لیکر نجمہ اپنا فارم بھرنے کولیگ آگئی تھی ۔۔۔

شدّت کی گرمی پڑرہی  تھی ،دھوپ بے حساب تھی ۔
فارم فائل سے ہوا کرتے ہوئے نجمہ جیسے ہی دروازے کے اندر گئی ۔

سامنے ریحان پیڑ کی چھاؤں میں بیٹھا فائل سے ہوا جھل رہا تھا ۔ریحان کی نظر جب نجمہ پر پڑی تو اس کے دل سے آواز آئی 
کاش اسی لڑکی سے میری شادی ہو جائے ۔۔۔۔

اتنا سوچ کے ریحان اپنے گھر کو چلا گیا ،نجمہ اپنے گھر چلی گئی ۔

کچھ وقت گزر گیا ریحان یہ بات بھول گیا تھا ۔ایک دم دل کو اچھی لگی دل سے نکل گیا کاش ایسا ہو جائے ۔۔۔۔

لیکن یہ بھی سچ ہے کبھی کبھی اچانک سے نکلی دعائیں فوراً آمین ہو جاتی ہیں۔

ریحان کی دعا دل سے نکلتے ہی آمین ہو گئی تھیں ۔۔۔۔۔

کچھ دنوں بعد رشتہ لگا دونوں کی شادی ہو گئی ۔۔۔

شادی کے دوسرے دن ریحان نے گھر والوں اور نجمہ کو یہ بات بتائی ۔۔ ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پرانے بزرگ کہتے ہیں ،ہمیشہ اچھا بولنا چاہیے اور اچھا ہے سوچنا چاہیے ۔۔۔
کبھی کبھی دل سے اور زبان نکلی ہوئی اچانک سے قبول ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ 

Muntaha siraj✍️

   6
2 Comments

Umerbilalmukhlis

19-Mar-2022 11:13 PM

Good

Reply

Zainab Irfan

18-Mar-2022 10:27 PM

Good

Reply